سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کے نومنتخب صدر و نائب صدر آصف ٹیپو اور معاذ محمود کو مبارکباد

پیر 17 جولائی 2017 17:40

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء)آل پاکستان بزنس فورم نے اپنے نیشنل بورڈ اراکین آصف ٹیپو اور معاذ محمود کو سندر انڈسٹریل اسٹیٹ لاہور کا صدر اور نائب صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے،اے پی بی ایف کے اراکین نے منتخب ہونے والے دونوں ارکان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنی انتھک محنت کے نتیجے میں سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کو کامیابیوں کی نئی منزلوں تک لے جائینگے ،اے پی بی ایف کے صدر ابراہیم قریشی نے کہا کہ آصف ٹیپو اور معاذ محمود سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں بورڈ آف مینجمنٹ کی قیمتی نمائندگی کا حق ادا کرینگے اور ہمارے دونوں معزز اراکین کی عزت افزائی اے پی بی ایف کی قائدانہ صلاحیتوں پر اعتماد کا ثبوت ہے ،ہمیں امید ہے کہ آصف ٹیپو اور معاذ محمود سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کی ترقی کیلئے کام کرینگے اور ان کی قیادت میں سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کامیابیوں کی نئی منزلیں طے کرے گی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..

ماہ صیام میں تاجر برادری عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کے لئے کم منافع پر اشیاءفروخت کریں،تحصیلدارمستونگ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کا کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ