- Home
- Business
- Business News
- چو ڑی کی صنعت کو تباہی سے بچانے کے لئے واہگہ بارڈر بھارت سے چو ڑی کی در آمد پر پابندی عائد کی جائے، ..
چو ڑی کی صنعت کو تباہی سے بچانے کے لئے واہگہ بارڈر بھارت سے چو ڑی کی در آمد پر پابندی عائد کی جائے، وزیر اعظم نوازشریف اوروفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان سے حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ضیا ء الدین کی اپیل
پیر 17 جولائی 2017 19:22
(جاری ہے)
واہگہ بار ڈر بھا رت سے یک طرفہ طو رپر چوڑی کی درآمدات سے مقامی صنعتوں کو ناقابل تلا فی نقصان پہنچ رہا ہے ، صنعتکا روں نے 30سے زائد چو ڑی کی صنعتوں میں اربوں روپے کی سرمایہ کا ری کی ہوئی ہے ،چو ڑی کی صنعت تباہ ہونے سے صنعتکا روں کی عمر بھر کی پو نجی ڈوب جائے گی۔
حیدرآباد کی 7فیصد آبا دی چو ڑی سازی کی صنعت سے روزگار حاصل کر رہی ہے ، اس میں خواتین اور مردوں کی بڑی تعداد محنت مزدو ری سے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں ، چو ڑی کی صنعت بند ہونے سے محنت کشوں کی بڑی تعداد بے روزگار ہونے کے خدشات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا اور بیروزگاری کا ایک بڑا طو فان پیدا ہو جائے گا۔Browse Latest Business News in Urdu
ملک کے معاشی حالات بہتری کی طرف رواں دواں ، سرمایہ کاروں کا اعتماد بھی بڑھ رہا ہے،چیئرمین کاٹن پاور لومز ..
بجلی کی پیداواری مشینری کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 28 فیصد کمی ..
سوتی دھاگہ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 48 فیصد کی نمو ریکارڈ
ڈیجیٹل ذرائع سے قرض، ایس ای سی پی نے گائیڈ لائنز جاری کر دیں
موبائل فونز کی درآمدات میں 8 ماہ کے دوران نمایاں اضافہ
ملک میں ریفریجریٹرز اورڈیپ فریزرز کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران عمومی کمی کارحجان
پاکستان سنگل کنٹری ایگزبیشن میں شرکت کے لئے کل بدھ تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ڈی اے ..
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں فروری کے دوران 1.72 فیصد اضافہ
ملک میں بجلی کی پیداوار میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 0.5 فیصد کی کمی ریکارڈکی
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
فوڈ گروپ کی برآمدات میں پہلے 8 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ،حجم 4.969 ارب ڈالر رہا،ادارہ شماریات
امیدہے صنعتکاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے، نو منتخب وزراء کو مبارکباد۔صدر کاٹی
راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی ایف بی آرسے ایس آر او پر نظر ثانی کی اپیل
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کا کمی
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئے کاورباری ہفتہ کا آغاز مثبت انداز میں ہوا
ماضی میں بھی مشکل معاشی حالات کا سامنا کرنا پڑا ، موجودہ معاشی چیلنجز سے بھی نمٹا جاسکتا ہے،ڈاکٹر حفیظ ..
ایس ای سی پی نے ڈیجیٹل قرض فراہم کرنے والی کمپنیوں کے لئے مارکیٹنگ اور کال سینٹر مینجمنٹ کی گائیڈ لائنز ..
زرعی معیشت کو تقویت اور سیڈ سیکٹر کو فروغ دینے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کے اعلانات قابل ستائش ہیں‘ ..
کوکنگ آئل کی پیداورمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ،بناسپتی گھی کی پیداوارمیں معمولی کمی ریکارڈ کی ..
بی ای سی ایس،پی پی ڈی یواور مسلم ہینڈز پاکستان کے مابین صاف پانی ، عملے کی بہبود کو بہتر بنانے میں تعاون ..
سی ڈی این ایس نے رواں مالی سال کے دورن نئے بانڈز کے اجراسے 1050 ارب روپے کی بچتوں کاہدف حاصل کرلیا
موبائل فونز کی درآمدات میں 8 ماہ کے دوران نمایاں اضافہ
حکومت سی پیک اور ایس آئی ایف سی کے تحت اقدامات کے بروقت نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے انتھک محنت کرے گی، ..
PSX Live Index
Updated: 03:00:02pm | 19-03-2024
Status: Closed | Volume: 323,281,871 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary