میزان بینک کے پا س ملکی بینکنگ سیکٹر کے سب سے زیادہ سی ایس اے اے کوالیفائیڈ پروفیشنلز ہیں

بدھ 19 جولائی 2017 18:52

میزان بینک کے پا س ملکی بینکنگ سیکٹر کے سب سے زیادہ سی ایس اے اے کوالیفائیڈ پروفیشنلز ہیں
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2017ء) میزان بینک سب سے زیادہ سی ایس اے اے (CSAA) رکھنے والا ملکی بینک بن گیا ہے۔ سی ایس اے اے اکائونٹنگ اینڈ آڈیٹنگ آرگنائزیشن فار اسلامک فنانشل انسٹیٹیوشنز کی جانب سے ایک سرٹیفکیشن ہے جس کے تحت میزان بینک کے پاس تمام ملکی بینکوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ سرٹیفائیڈ پروفیشنلز ہیں۔

اکائونٹنگ اینڈ آڈیٹنگ آرگنائزیشن فار اسلامک فنانشل انسٹیٹیوشنزاسلامک فنانس کی دنیا میں ایک اہم حیثیت حاصل ہے۔ اس وقت پاکستان میں 17 سرٹیفائیڈ شریعہ ایڈوائزراینڈ آڈیٹر کوالیفائیڈ پرفیشنلزہیں جن میں سے 7 میزان بینک کے پاس ہیں۔ میزان بینک کے پاس دنیا کی سب سے بڑی اسلامک فنانس ریسرچ اور پراڈکٹ ڈیولپمنٹ ٹیمیں بھی ہیں۔

(جاری ہے)

اکائونٹنگ اینڈ آڈیٹنگ آرگنائزیشن فار اسلامک فنانشل انسٹیٹیوشنزایک غیر منافع بخش تنظیم ہے جس کی بنیادی ذمہ داری عالمی اسلامک فنانس انڈسٹری کے معیار اور ترقی کیلئے کوششیں کرنا ہے۔

اکائونٹنگ اینڈ آڈیٹنگ آرگنائزیشن فار اسلامک فنانشل انسٹیٹیوشنزکو45ممالک کے مرکزی بینکوں اور ریگولیٹری اتھارٹیز، مالیاتی اداروں، اکائونٹنگ اور آڈیٹرز کمپنیوںسمیت کئی اداروں کے ممبران کی حمایت حاصل ہے۔ اس کے اسٹینڈر ڈکو اس وقت دنیا کے نامور اسلامی مالیاتی ادارے فالو کررہے ہیں اور اس نے بین الاقوامی اسلامی مالیاتی اداروں کے درمیان باہمی ہم آہنگی کے سلسلے کوبھی فروغ دیا ہے۔ ملک کے 146 شہروں میں 571 برانچز کے ساتھ میزان بینک کامیابی کے ساتھ ملک کے ہر شہری تک اسلامی بینکنگ پہنچانے کے ساتھ ساتھ ملک میں اسلامک بینکنگ کی ترقی کیلئے بھی اہم کردار ادا کررہا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند