جرمن کار ساز ادارے ڈائملر نے 3 ملین سے زائد مرسیڈیز گاڑیاں واپس بلا لیں

بدھ 19 جولائی 2017 20:08

جرمن کار ساز ادارے ڈائملر نے 3 ملین سے زائد مرسیڈیز گاڑیاں واپس بلا لیں
برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جولائی2017ء) جرمن کار ساز ادارے ڈائملر نے تحفظ ماحول کی خاطر یورپ بھر سے تین ملین سے زائد مرسیڈیز ڈیزل گاڑیوں کو واپس بلا لیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈائملر کا کہنا ہے کہ اس دوران گاڑیوں سے خارج ہونے والی ضرر رساں گیسوں کے اخراج کو کم کیا جائے گا۔ گاڑیوں کے نظام کو بہتر بنانے کے اس کام پر تقریبا 220 ملین یورو کی لاگت آئے گی۔ جرمن ذرائع ابلاغ نے گزشتہ ہفتے ہی خبر دی تھی کہ مرسیڈیز کی ایک ملین سے زائد گاڑیوں میں ایسے سافٹ ویئر لگے ہوئے ہیں، جو سبز مکانی گیسوں کے اخراج کی شرح اصل سے کم بتاتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا