انٹرٹیکسٹائل شنگھائی ایکسپومیں متعدد پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی

جمعہ 28 جولائی 2017 13:16

انٹرٹیکسٹائل شنگھائی ایکسپومیں متعدد پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جولائی2017ء) چین میں منعقدہ انٹرٹیکسٹائل شنگھائی ایکسپومیں متعدد پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی۔چار روزہ نمائش چین کے صنعتی مرکز شنگھائی میں 26اگست سے شروع ہوگی جس میں درجنوں بین الاقوامی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔

(جاری ہے)

اس اہم نمائش میں 9پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی جن میں افروزٹیکسٹائل انڈسٹریز، الفلاح ٹیکسٹائل، باری ملز، کریسنٹ ٹیکسٹائل ملز، فیروز1888ء ملزاینڈ ایم کے سنز، ہمدان ٹریڈرز و دیگر شامل ہیں۔اس نمائش میں گھریلوں آرائش سے متعلق تمام ٹیکسٹائل مصنوعات کی نمائش ہوگی۔نمائش میں کوریا، جاپان،روس، امریکا، بھارت، یو اے ای، ملائشیا، تھائی لینڈ اورسنگاپور کی کمپنیاں اپنی مصنوعات کی نمائش کریں گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی