پورشے کی 22 ہزار گاڑیاں واپس، مرمت کی ادائیگی کمپنی برداشت کرے گی

پیر 31 جولائی 2017 21:05

پورشے کی 22 ہزار گاڑیاں واپس، مرمت کی ادائیگی کمپنی برداشت کرے گی
برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 جولائی2017ء) جرمن وزیر برائے نقل و حمل الیکسینڈر ڈوبرِنٹ نے موٹر ساز ادارے پورشے کی کے این ماڈل کی 22 ہزار گاڑیوں کو واپس منگوانے کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

ترک خبر رساں ادارے کے مطابق گرین ہاوس گیسوں کے اخراج کے غیرقانونی سافٹ ویئر کی نشاندہی کے بعد ان گاڑیوں کو مارکیٹ سے واپس اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈوبرنٹ نے کہا ہے کہ اس نقص کو ٹھیک کرنے کی تمام قیمت پورشے کمپنی کو ہی برداشت کرنا ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ ان گاڑیوں میں اس سافٹ ویئر کی تنصیب کے بارے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا