فوجی فرٹیلائزر کمپنی نے سال 2017 کے پہلے چھ ماہ کے نتائج کا اعلان کردیا

منگل 1 اگست 2017 20:37

فوجی فرٹیلائزر کمپنی نے سال 2017 کے پہلے چھ ماہ کے نتائج کا اعلان کردیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اگست2017ء) فوجی فرٹیلائزرکمپنی نے سال 2017ئ کے پہلے چھ ماہ کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ کمپنی نے ششماہی کے دوران 1281ہزار ٹن کی نئی یوریا پیداوار کا سنگ میل طے کیا۔

(جاری ہے)

فوجی فرٹیلائزرکمپنی نے اس مدت کے دوران 1,100ہزار ٹن کی سونا یوریا کی فروخت کی۔ آمدن کاتناسب تقریباً 1.048بلین روپے رہا۔خالص ا?مدنی 3.187بلین روپے تھی ، جو کہ فی کس تقسیم کے حساب سے پہلے چھ ماہ میں 3روپے رہی۔ فوجی فرٹیلائزرکمپنی نے دوسری ششماہی کے لیے ایک روپے فی شیئر کا اعلان بھی کیا۔اسی طرح مجموعی طورپرنصف سال کے لیی2.50روپے فی شئیرکا اعلان کیاگیا۔ ۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ