مالی سال 2016-17 کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 5.78 فیصد اضافہ

منگل 1 اگست 2017 20:54

مالی سال 2016-17 کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 5.78 فیصد اضافہ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اگست2017ء) گذشتہ مالی سال 2016-17 کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 5.78 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور دوران سال 74 ارب روپے کے موبائل فونز سیٹ درآمد کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران ٹیلی کام کی مجموعی ملکی درآمدات میں 0.38 فیصد کی کمی سے درآمدات 141.8 ارب روپے تک کم ہو گئیں جبکہ مالی سال 2015-16 کے دوران درآمدات کا حجم 141.9 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔

ٹیلی کام کے شعبہ کے ماہرین نے کہا ہے کہ ایک سال کے دوران ایک ارب ڈالر کے قریب موبائل فونز کی درآمدات سے قومی معیشت پر بوجھ پڑ رہا ہے جبکہ اس سے زرمبادلہ کے ذخائر بھی متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موبائل فونز کی درآمد کی بجائے اندرون ملک فون سیٹوں کی تیاری کیلئے حکمت عملی مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ..

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..