نواز شریف کی ریلی کے ساتھ ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے

بدھ 9 اگست 2017 18:31

نواز شریف کی ریلی کے ساتھ ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اگست2017ء) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پنجاب ہاس اسلام آباد سے مشن جی ٹی روڈ کا آغاز کردیا ہے ۔ نواز شریف کے ریلی کیلئے باہر نکلتے ہی سٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہوگئی ہے جس کے باعث سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواز شریف نا اہلی کے بعد براستہ جی ٹی روڈ لاہور جانے کیلئے نکل چکے ہیں، اس موقع پر سرمایہ کار بے یقینی کی کیفیت میں مبتلا ہیں جس کے باعث سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی پیدا ہوگئی ہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں نواز شریف کے پنجاب ہاس سے باہر نکلتے ہی 299 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے جس کے باعث انڈیکس 45 ہزار 680 پوائنٹس پر آگیا ہے۔ سٹاک مارکیٹ میں حالیہ مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو کروڑوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن