اٹک ،مسلم کمرشل بنک کے سابق منیجرمحمدسلیم انتقال کرگئے

جمعہ 11 اگست 2017 22:39

اٹک ،مسلم کمرشل بنک کے سابق منیجرمحمدسلیم انتقال کرگئے
اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اگست2017ء) مسلم کمرشل بنک کے سابق منیجرمحمدسلیم انتقال کرگئے مرحوم ملنساراوراچھے اخلاق کے مالک تھے مرحوم اٹک کے سینئرقانون دان خلیل اخترایڈووکیٹ کے بھائی اورعمرسلیم ایڈووکیٹ کے والدتھے مرحوم کی نمازجنازہ اٹک شہرکی مرکزی عیدگاہ میں اداکی گئی نمازجنازہ میں اعلیٰ شخصیات کی شرکت تفصیلات کے مطابق سینئرقانون دان خلیل اختر ایڈووکیٹ کے بھائی اورعمرسلیم ایڈووکیٹ کے والدمحمدسلیم جن کا انتقال ہوگیاتھاکی نمازجنازہ مرکزی عیدگاہ اٹک شہر میں اداکی گئی نمازجنازہ میں جسٹس محمد بشیر پراچہ ، چیئرمین ایگزیکٹوکمیٹی پنجاب بارکونسل سید عظمت علی بخاری ، ایم پی اے سید اعجازحسین بخاری، فوکل پرسن پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی شیخ احسن الدین ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملک اسراراحمد، جنرل سیکرٹری سید فیصل پرویزبخاری، سابق صدور مظہرمسعودخان،عرفان اللہ ملک، سیدطاہرحسین بخاری، سابق جوائنٹ سیکرٹری ملک رب نوازحیات ،ضمیرعباس ملک ،ظفرمحموداعوان ایڈووکیٹس اوردیگروکلاء کی کثیرتعدادکے علاوہ لائرزکلرکس ایسوسی ایشن اٹک کے عہدیداران سینئرکلرک لالہ منشی محمدخان آف سروالہ ،میرافضل اعوان،ملک یاسرخان اوربنک کے اعلیٰ افسران،صحافیوں اور سماجی تنظیموں کے عہدیداران کے علاوہ معززین شہرکی کثیرتعدادبھی موجودتھی بعدازاں مرحوم کو ہزاروںاشک بارآنکھوں میں اٹک کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند