رورل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے زیراہتمام معذور افراد میں ویل چیئرز، ٹائلٹ سیٹ، بیساکھی اور سلائی مشینوں کی فراہمی

جمعہ 18 اگست 2017 15:26

مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2017ء) رورل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن اور سنگی آواز یونین فورم گھنول کی کاوشوں سے معذور افراد کو ویل چیئرز، ٹائلٹ سیٹ، بیساکھی اور غریب خواتین کو سلائی مشینوں کی فراہمی کمیونٹی نسٹ آگاہی سنٹر کے تعاون سے کی گئی۔

(جاری ہے)

تقریب میں منیب اقبال خان اور سرمد خان سواتی نے شرکت کرتے ہوئے معذور افراد کو زندگی کی روانی میں بہتری لانے کیلئے وہیل چیئرز اور دیگر سامان فراہم کیا۔

اس موقع پر معذور افراد نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس پروگرام سے ان کی آدھی معذوری ختم ہو گئی ہے۔ رورل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے صدر علی اصغر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ جولائی میں لگائے گئے میڈیکل کیمپ میں ان افراد کے نام لکھے گئے تھے جن کو اس وقت ادویات کی فراہمی کی گئی تھی، اب انہیں وہیل چیئرز و دیگر سامان فراہم کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا

ملک میں بائیسکالوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

ملک میں بائیسکالوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

پاکستان اورشمال مشرقی ایشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ،جاری مالی سال کے دوران شمال مشرقی ..

پاکستان اورشمال مشرقی ایشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ،جاری مالی سال کے دوران شمال مشرقی ..

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

دبئی  سے ترسیلات زرمیں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر43 فیصد اضافہ

دبئی سے ترسیلات زرمیں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر43 فیصد اضافہ

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ