چین نے جولائی میں 24بلین امریکی ڈالر سے زیادہ لاگت کے منصوبوں کی منظوری دی ، اقتصادی منصوبہ ساز

جمعہ 18 اگست 2017 15:39

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اگست2017ء) چین کے اقتصادی منصوبہ ساز نے جمعہ کوکہا کہ اس نے جولائی میں 165.5 بلین یوآن (25بلین امریکی ڈالر ) کی مجموعی سرمایہ کاری والے 22فکسڈ ایسٹس انویسٹمنٹ (ایف اے آئی ) منصوبوں کی منظوری دی ہے، ان منصوبوں کا تعلق زیادہ تر توانائی ، تحفظ آب ، ٹرانسپورٹیشن اور ہائی ٹیکنالوجی سے متعلق ہے ۔

(جاری ہے)

یہ بات قومی ترقیاتی و اصلاحات کمیشن کے ترجمان مینگ وی نے بتائی ہے ۔چین کے ایف اے آئی نے سال رواں کے پہلے سات مہینوں میں کم اضافہ ہوا تا ہم مجموعی صورتحال مستحکم رہی ہے ۔جنوری جولائی کی مدت میں چین میں فکسڈ ایسٹس انویسٹمنٹ 8.3فیصد سالانہ کے اضافے سے 33.74ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی جبکہ سال رواں کی پہلی ششماہی میں 8.6فیصد کا اضافہ ہوا ، ایف آئی اے میں بنیادی ڈھانچے ، املاک ، مشینری اور دیگرعملی اثاثوں پر خرچ کیا جانیوالا سرمایہ شامل ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی