گزشتہ مالی سال کے دوران بڑی صنعتوں کی شرح نمو میں 5.6 فیصد کا اضافہ ہوا ، پی بی ایس

اتوار 20 اگست 2017 10:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2017ء) گزشتہ مالی سال 2016-17ء کے دوران بڑی صنعتوں (ایل ایس ایم آئی) کی شرح نمو میں 5.6 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ جون 2017ء کے دوران شرح ترقی میں 3.3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران فوڈ، بیوریج اور تمباکو کی صنعتوں کی شرح ترقی میں 11.49 فیصد، ٹیکسٹائلز میں 0.81 فیصد، کوک اینڈ پٹرولیم مصنوعات کی صنعتوں کی شرح نمو میں 2.79 فیصد، ادویہ سازی کی صنعت میں 9.19 فیصد، آٹو موبائلز کی صنعتوں میں 11.22 فیصد، آئرن اینڈ سٹیل میں 20.48 فیصد، الیکٹرانکس 17.02 فیصد اور پیپر اینڈ بورڈ کی صنعتوں کی شرح ترقی میں 7.18 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے نتیجہ میں گزشتہ مالی سال کے دوران مالی سال 2015-16ء کے مقابلہ میں بڑی صنعتوں کی شرح نمو میں 5.6 فیصد کا مجموعی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ