پھل کی مکھی کے تدارک کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت

منگل 22 اگست 2017 21:10

اوکاڑہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2017ء) پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایت پر پھل کی مکھی کے تدارک کیلئے آگاہی مہم کے سلسلہ میں سیمینار،دیہات کی سطح پر کسانوں کے اجتماعات اور فیلڈ میں باغبانوں کی راہنمائی کیلئے بھر پور اقدامات کئے جا رہے ہیں تاکہ پھل کی مکھی کے کنٹرول کیلئے روایتی طریقوں کے ساتھ ساتھ غیر روایتی طریقوں کے ذریعے مطلوبہ نتائج حاصل کئے جا سکیں ،پھل کی مکھی امرود کے باغات کو نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ کاشتکاروں کے معاشی نقصان کی وجہ بنتی ہے اور اس کو کنٹرول کئے بغیر باغات کو منافع بخش سیکٹر کی طرف نہیں لے جایا جا سکتا ،پھل کی مکھی کو کنٹرول کرنے کیلئے تمام طریقوں کو مربوط کر کے لائحہ عمل تیار کرنا ہے تاکہ پھل کے نقصان کو کم سے کم سطح پر لایا جا سکے، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع چوہدری محمد فاروق جاوید ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر رائو ریاض احمد ،چیئرمین میز بورڈ پنجاب پیر نسیم الدین اور ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن خورشید جیلانی نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،پھل کی مکھی کو کنٹرول کرنے کے مختلف طریقوں پر روشنی ڈالتے ہوئے مقررین نے کہا کہ باغبان جنسی پھندوں نر مکھی کا انہدام ،مادہ مکھی کے لئے لحمیاتی کچلا اور متاثرہ پھل کی محفوظ انداز میں تلفی سے پھل کی مکھی کی بڑھوتری کو روک سکتے ہیں،انہوں نے کہا کہ پھل کی مکھی کی وجہ سے امرود کی پیداوار 30فیصد سے بھی زیادہ کم ہو سکتی ہے ،مقررین نے کہا کہ امرود کے کاشتکاروں کی تربیت اور انہیں محفوظ کیمیائی سپرے جات سے آگاہی اور غیر روایتی طریقوں سے متعلق تربیت وقت کا تقاضا ہے تاکہ نقصان دہ پھل کی مکھی کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کو مطلوبہ نتائج حاصل ہو سکیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک