وزارت تجارت کا پاکستان ہارٹیکلچر اینڈ ایکسپورٹ کمپنی کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ

مقصد زرعی مصنوعات کی برآمدات بڑھانا ہے

منگل 22 اگست 2017 21:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اگست2017ء) وزارت تجارت نے زرعی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لئے پاکستان ہارٹیکلچر اینڈ ایکسپورٹ کمپنی کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کر لیاہے۔ اس سلسلے میں وفاقی وزیر تجارت پرویز ملک کی سربراہی میں ایک اجلاس منعقد ہو ا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں وفاقی وزیر نیشنل فوڈ اینڈ سکیورٹی سکندر بوسن سمیت دیکرٹری کامرس اور دیگر حکام نے شرکت کی۔

اجلاس میں ملک میں زرعی اجناس کی پیداوار میں اضافہ کرنے اور پیداواری لاگت کم کرنے سمیت مختلف مسائل کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ زرعی مصنوعات کی برآمدات میں اضافے کے لئے گزشتہ کئی سالوں سے غیر فعال کمپنی پاکستان ہارٹیکلچر ڈیولپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ کمپنی کو فوری کہا جائے اور کمپنی کے صدر دفتر کو لاہور سے اسلام آباد منتقل کیا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا