تین روزہ سالانہ انٹر نیشنل پولٹری ایکسپو آئی پیکس (پرسوں) سے ایکسپو سینٹر لاہور میں شروع ہو گی

منگل 22 اگست 2017 21:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2017ء) پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تین روزہ سالانہ انٹر نیشنل پولٹری ایکسپو آئی پیکس پرسوں(جمعرات )سے ایکسپو سینٹر لاہور میں شروع ہو گی ۔اس امر کا اظہار چیف آرگنائزر آئی پیکس 2017 عبدالحئی مہتا نے گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں پریس بریفنگ میں کیا ہے۔اس موقع پر پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالکریم ،سابق چیئرمین رضا محمود خورسند سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

(جاری ہے)

چیف آرگنائزر آئی پیکس 2017 عبدالحئی مہتا نے کہا کہ اس سال مختلف کمپنیوں نے آئی پیکس میں150سے زیادہ اسٹال بک کروائے ہیںجن میں 50کے اسٹال غیر ملکی کمپنیوں کے ہیں۔ پاکستان پولٹری انڈسٹری ملک کی دوسری بڑی انڈسٹری ہے جس کا حجم 750ارب روپے سے زائد ہے۔ انہوںنے بتایا کہ آئی پیکس میں مختلف سیشنز بھی ہوں گے جن کا مقصد پولٹری مصنوعات کے متعلق غیر ضروری ابہام جو عوام الناس کے دماغ میں گھر کر چکے ہیں ان کو دور کرنا ہے۔ اس سال تقریباً7000افراد نے اپنی رجسٹریشن کروائی ہے اور10000افراد کی شرکت متوقع ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی