ساؤپالوکی سٹاک مارکیٹ نی70,000پوائنٹ حد عبور کرلی

بدھ 23 اگست 2017 21:55

ساؤپالو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اگست2017ء)ساؤپالوکی سٹاک مارکیٹ نے گزشتہ روز70,000پوائنٹ کانکتہ عبورکرلیااوروہ جنوری2011ء کے بعدکی بلندترین سطح پربندہوگیا۔آئبوویسپاانڈیکس میں دوفیصداضافہ ہوااوراس نے 70,001پوائنٹس کانکتہ عبورکرلیا۔

(جاری ہے)

تیزی میں برازیل کی سرکاری کمپنی الیٹروبراس کے حصص کی قیمتوں میں تقریباً50فیصداضافے کازیادہ حصہ تھا،جس کے حصص میں حکومت کی جانب سے نجکاری کے منصوبے کے اعلان کے بعدتیزی دیکھنے میں آئی۔الیٹروبراس کے تمام حصصوں کیلئے 489فیصداورخصوصی حصصوں کیلئے 32.6فیصدکے اضافے کے ساتھ لین دین کااختتام کیا۔ٹینڈینشاس کنسلوٹوریاکے ایک تجزیہ کارسلویوکامپوس نیٹونے کہاہے کہ مارکیٹ میں دوبارہ سست روی آنے کاامکان ہے۔۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد