گوادر انٹرنیشنل بزنس فورم کے وفدکا چیئرمین سعید راجپوت کی سربراہی میں لاہور کا دورہ

دورہ لاہور کے دوران فورم کا وفد لاہور چیمبر آ ف کامرس اور ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس جائے گا

بدھ 20 ستمبر 2017 22:10

لاہور/کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2017ء) گوادر انٹرنیشنل بزنس فورم کا وفد چیئرمین سعید راجپوت کی سربراہی میں جمعہ سے لاہور کادورہ کرے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی تیزی سے تکمیل اور گوادر پورٹ کے باقاعدہ فنکشنل ہونے کے بعد گوادر میں سرمایہ کاروں کیلئے موجود بہترین مواقعوں کے حوالے سے دوطرفہ بات چیت اور بریفنگ کیلئے فورم کا وفد لاہور چیمبر آف کامرس کا دورہ کرے گا اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ریجنل آفسلاہور میں بزنس کمیونٹی کے افراد سے ملاقات کرے گا۔

گوادر انٹرنیشنل بزنس فورم کے کراچی سیکریٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق فورم کا وفد جمعرات کو لاہور میں موجود ہوگا اور جمعہ سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا جائے گا، اعلامیہ میں یہ بھی بتایا گیا ہے گوادر انٹرنیشنل بزنس فورم کی جانب سے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کا اہتمام بھی کیا جائے گا تاکہ گوادر کی تیزی سے ترقی اور انسانی آباد کاری کی وسیع گنجائش اور محفوظ مستقبل کے حوالے سے میڈیا کے توسط سے عام پاکستانی کو بھی بتایا جاسکے۔ ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

چین میں بین الاقوامی تجارتی نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے شرکت کے خواہش مندوں سے یکم اپریل تک درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا