ہانگ کانگ کی خاتون منتظم اعلیٰ کی لندن کے چارروزہ دورے پر روانگی

بدھ 20 ستمبر 2017 22:10

ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2017ء) ہانگ کانگ کے خصوصی انتظامی علاقے (ایچ کے ایس اے آر ) کی خاتون منتظم اعلیٰ لام چینگ یوئیٹ۔

(جاری ہے)

نگور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی امید پر بدھ کو لندن روانہ ہو گئی ، لندن میں اپنے قیام کے دوران لام ہانگ کانگ تجارتی ترقیاتی کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ دو تقریبات میں شرکت کریں گی ، ان میں لندن میں ہانگ کانگ ڈنر شامل ہے جس میں ہانگ کانگ اوربرطانیہ کے درمیان طویل اور قریبی تعلقات کی یاد منائی جائیگی ، دوسری تقریب ’’ تھنک ایشیائ ، تھنک ہانگ کانگ ‘‘ سیمپوزیم ہو گی جس میں ایشیائ میں مواقعوں کی خواہاں برطانوی کمپنیوں کیلئے ہانگ کانگ کی کاروباری خدمات کے فوائد کی نمائش کی جائیگی ، اپنے چار روزہ دورے کے دوران لام برطانوی حکومت کے اعلیٰ حکام ، پارلیمنٹ کے ارکان ، کاروباری شخصیات اور پیشہ ور افراد سے ملاقات کریںگی اور ہانگ کانگ میں ترقی کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں بریف کریں گی۔

۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ