ایشیائی فوریکس، امریکی ڈالر کو دوسری کرنسیوں کے مقابلے استحکام

جمعہ 13 اکتوبر 2017 13:13

ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2017ء) ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں امریکی ڈالر کو دوسری کرنسیوں کے مقابلے استحکام حاصل رہا۔

(جاری ہے)

ٹوکیو ٹریڈ میں ڈالر انڈکس ڈی ایکس وائے 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 92.970 پر رہا جو کہ گزشتہ دس ہفتوں کی بلند ترین سطح ہے۔ ایشیائی فوریکس میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ جاپانی ین کے مقابلے میں معمولی دبائو کے ساتھ112.120 ین رہی۔ سنگاپور ین ڈالر کی شرح تبادلہ ایک فیصد تک گرنے کے بعد 1.3540امریکی ڈالر رہی۔ یورو کی شرح تبادلہ0.15 فیصد اضافے کے ساتھ 1.1848ڈالر رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی