چین مستقبل قریب میں 6فیصد سے زائد کی پیداواری شرح نموبرقرار رکھ سکے گا،امریکی ماہر

جمعہ 13 اکتوبر 2017 13:13

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2017ء) ایک امریکی ماہر نے کہا کہ چینی معیشت مستقبل قریب میں 6.فیصد کی موجودہ پیداواری شرح نمو کو برقرار رکھ سکتی ہے،رٹگرز بزنس سکول کے ممتاز پروفیسر فاروق کنٹریکٹر نے چین کی سرکاری خبر ایجنسی شنھوا کو ایک انٹرویومیں بتایا پیداواری شرح نمو سابق 8یا 10سے گر گئی ہے،لیکن اسے باوجودیہ اب بھی انتہائی صحت مندانا شرح ہے،جو کہ دنیا میں کسی بھی دوسرے ملک قابل رشک ہونی چاہیں،انہوں نے کہا کہ چین نے گزشتہ 5برسوں میں اقتصادی ترقی میں زبردست پیش رفت کی ہے،انہوں نے اس ضمن میں غربت میں کمی اور چینی کرنسی آر ایم بی کو بین الاقوامی حیثیت حاصل ہونے پر روشنی ڈالی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا عالمی بنک کے مطابق اس وقت صرف قریبا 50ملین چینی عوام غربت کا شکا ر ہے،یہ نہ صرف چین بلکہ پوری دنیا کے لیے ایک شاندار کامیابی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس