وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت

صوبہ میں زہروں کے اثرات سے پاک سبزیوں کی گھریلو پیمانے پر کاشت کے لئے کچن گارڈننگ کے پروگرام پر عمل درآمد جاری

بدھ 18 اکتوبر 2017 21:15

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2017ء) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر صوبہ میں زہروں کے اثرات سے پاک سبزیوں کی گھریلو پیمانے پر کاشت کے لئے کچن گارڈننگ کے پروگرام پر عمل درآمد جاری ہے ۔

(جاری ہے)

اس منصوبہ کا بنیاد ی مقصد کا شتکاروں اور شہری آبادی کواپنی سبزی خود اگانے کی طرف راغب کرنا ہے ،اس منصوبہ کے تحت2011-12سے اب تک سبزیوں کے 8لاکھ سے زائد پیٹ تقسیم کئے جاچکے ہیں ،سال2016-17موسم سرما میں ایک لاکھ پیکٹس جبکہ موسم گرما میں 50ہزار پیکٹس تقسیم کئے گئے ،رواں سال2017-18میں موسم سرما کی سبزیوں کے لئے ایک لاکھ10ہزار پیکٹس پنجاب کے 36اضلاع میں325سیل پوائنٹس کے ذریعی50روپے فی پیکٹ کی رعایتی قیمت پر تقسیم کئے جارہے ہیں ،ترجمان نے مزیدکہاکہ مارکیٹ سے دستیاب سیوریج کے پانی سے اگائی جانے والی زیادہ ترسبزیات میں بھاری دھاتیںموجود ہوتی ہیں جو انسانی جسم میں مختلف پیچیدگیوں کو جنم د ے سکتی ہے موسم سرمامیں کچن گارڈننگ کے تحت اگائی جانے والی سبزیوں میں مولی ،گاجر، شلجم، پالک، دھنیا،سلاد ،گوبھی،سرسوں ،میتھی وغیر ہ شامل ہے ،گھویلو پیمانہ پرسبزیوںکی کاشت کی تین بڑی وجوہات میں آلودگی سے پاک سزیاں پیدا کرنا ،گھریلوبجٹ پر دبائو کم کرنا اور جب چاہیں سبزیاں برداشت کر نا شامل ہیں،کچن گارڈننگ کے ڈبے ،پلاسٹک کی مختلف اقسام سے تیار تھیلے،گھریلو استعمال کے بعد فالتو ڈبے ،بالٹیاں،نوکریاں،پرانے ٹائرو غیرہ ،گھر میں لان یا خالی جگہ نہ ہونے کی صورت میں چھت کا استعمال کیاجاسکتا ہی

Browse Latest Business News in Urdu

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)