ْ کپاس کی چنائی کرنے سے پہلے محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کو مد نظر رکھیں‘ محکمہ زراعت ملتان

جمعرات 19 اکتوبر 2017 23:02

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2017ء) محکمہ زراعت ملتان نے کہا ہے کہ کاشتکار کپاس کی آخری چنائی کرتے وقت پکے ہوئے ٹینڈوں کو توڑلیں اور پکی جگہ پر دھوپ میں پھیلادیں۔ اس طرح دو سے تین دن میں یہ ٹینڈے بھی کھل جائیں گے۔ کپاس کی چنائی کرنے سے پہلے محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کو مد نظر رکھیں۔ بارش ہونے کی صورت میں اس وقت تک چنائی نہ کریں جب تک کھلی ہوئی کپاس خشک نہ ہو جائے۔

کپاس کی مختلف اقسام کو گوداموں میں علیحدہ رکھیں۔ ترجمان نے مزید کہا کہ کپاس کی چنائی 10:00بجے کے بعدجب اوس مکمل طور پر ختم ہو جائے تو شروع کریں۔ آدھ کھلے ٹینڈوں سے کپاس نہ چنیں۔ صاف کپاس حاصل کرنے کے لیے چنائی والی عورتیں سر کو سوتی کپڑا سے ڈھانپیں۔ چنائی کیلئے سوتی کپڑے کی سفید جھولی اور پنڈ استعمال کریں۔

(جاری ہے)

چنائی پودے کے نچلے حصے سے شروع کریں اور بتدریج اوپر کو چنائی کرتے جائیں تاکہ نیچے کے کھلے ہوئے ٹینڈے اوپر کے ٹینڈوں کی پتیوںسے آلودہ نہ ہوں۔

پھٹی کو گیلی اور سایہ دار جگہ پر نہ رکھیں بلکہ دھوپ میں خشک جگہ پر سوتی کپڑا یا ترپال بچھا کر اس پر رکھیں۔ پھٹی کو سوتی بوروں میں بھریں ۔پٹ سن یا پولی پراپلین کے بورے ہرگز استعمال نہ کریں۔ فیکٹر ی تک پھٹی لے جانے والی ٹرالیوں کو سفید سوتی کپڑے سے اچھی طرح ڈھانپ لیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد