لاہور چیمبر کی جانب سے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع کا مطالبہ

منگل 14 نومبر 2017 22:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2017ء) لاہور چیمبر کے قائم مقام صدر ذیشان خلیل نے کہا ہے کہ ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 31دسمبر تک توسیع کیے بغیر مطلوبہ اہداف کا حصول ممکن نہیں ہوگا، لاہور چیمبر پہلے بھی نشاندہی کرچکا ہے کہ تھوڑی سی توسیع سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا لہذا ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ ایک ہی مرتبہ 31دسمبر تک بڑھائی جائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ٹیکسوں کے انتہائی پیچیدہ نظام، ایف بی آر کے آئرس سسٹم کے ڈائون ہونے اور دیگر بہت سے کاروباری مسائل کی وجہ سے تاجر برادری کی اکثریت بھرپور کوشش کے باوجود مقررہ وقت کے اندر ٹیکس ریٹرن جمع کروانے سے محروم رہے گی ، تاجروں کی سہولت کے پیش نظر ایف بی آر فوری طور پر 31دسمبر تک توسیع کا اعلان کرے جس سے تاجروں کو بہت بڑا ریلیف اور ذہنی سکون ملے گا اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو بھی اپنے اہداف پورے کرپائے گا۔ ذیشان خلیل نے کہا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 31دسمبر تک توسیع دوستانہ ماحول پیدا کرے گی جو تجارتی ومعاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے ضروری ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ