بند کریں
جمعرات نومبر کاروبار کاروباری خبریںکڑ تما قدر ت کی ایک انمول نعمت ہے،ماہرین

کاروباری خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2017 - 12:51:48 وقت اشاعت: 15/11/2017 - 12:51:47 وقت اشاعت: 15/11/2017 - 12:43:05 وقت اشاعت: 15/11/2017 - 12:17:03 وقت اشاعت: 15/11/2017 - 12:17:03 وقت اشاعت: 15/11/2017 - 12:17:03 وقت اشاعت: 15/11/2017 - 12:17:03 وقت اشاعت: 15/11/2017 - 12:17:03 وقت اشاعت: 15/11/2017 - 12:15:44 وقت اشاعت: 14/11/2017 - 22:59:55 وقت اشاعت: 14/11/2017 - 22:11:07

کڑ تما قدر ت کی ایک انمول نعمت ہے،ماہرین

سلانوالی۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2017ء)زرعی ماہرین نے بتا یا ہے کہ کڑ تماایک صحرائی بیل نماپودا ہے جس کی بیل تربوز کی بیل سے ملتی جلتی ہے پھل کا ذائقہ کڑوا ہوتا ہے لیکن ا س میں پروٹین کی کافی مقدا ر پائی جاتی ہے یہ بطورخوراک بھی کھائے جاتے ہیں ا س کا تیل نکا ل کر مختلف کامو ں میں استعمال کیاجاتا ہے کڑ تما بطور خورا ک استعمال کیاجاتا ہے جس میں ا س کا مربع کافی مشہور ہے ا س کے بیج سے تیل نکا ل کر بائیوفیول کے طورپر بھی استعمال کیاجاتا ہے جو بائیو فیو ل کا بہتر ین ذریعہ ہے ا س کی جڑیں بطور جراثیم کش استعما ل ہوتی ہیں ،کڑ تما کے بیج سے انسولین حاصل کی جاتی ہے جو کہ شوگر کوروکنے اور ا س کے بہتر علاج کیلئے استعمال ہوتی ہے ا س کا پھل بہت اہمیت کا حامل ہے یہ بر یسٹ کینسر کو روکنے میں اہم کر دا رادا کرتا ہے، کڑتما مختلف ادو یا ت میں استعمال ہوتا ہے بلکہ ا س کو اگانے میں زمین کی پیداوارصلاحیت میں نمایاں بہتر ی آتی ہے یہ زمین کی زرخیزی کو بڑھاتا ہے کڑ تما کے پھل میں کیلشیم اور پروٹین کی کافی مقدار ہوتی ہے ا س کی جڑیں اور ا س کے پتوں کا تیل کانچوڑمختلف فصلوں کے کیڑے ما ر ادو یا ت کے طور پر استعمال کیاجاتا ہے، کڑ تما کے پتوں سے یرقان کا علا ج کیاجاتا ہے ،کڑ تما قدر ت کی ایک انمول نعمت ہے جومختلف بیماریوں کیلئے قدرتی اور بے حدسستا علاج ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ ا س پو دے کی زیاد ہ سے ز یاد ہ کا شت اور تحقیق پر زور دیاجا ئے تا کہ قد ر ت کی قیمتی نعمت سے کما حقہ فائد ہ اٹھایاجاسکے ۔


15/11/2017 - 12:17:03 :وقت اشاعت