- Home
- Business
- Business News
- صدر چکوال چیمبر آف کامرس حاجی نذیر سلطان عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس آگئے
صدر چکوال چیمبر آف کامرس حاجی نذیر سلطان عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس آگئے
جمعہ 17 نومبر 2017 21:07
(جاری ہے)
صدر چکوال چیمبر حاجی نذیر سلطان کا تمام بیرونِ ملک مقیم کاروباری حضرات کو متوجہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان ہمارا اپنا ملک ہے اور وہاں کے مسائل ہمارے اپنے مسائل ہیں اور ان تمام مسائل کو گورنمنٹ کے ساتھ مل کر حل کیا جا سکتا ہے چاہے وہ ٹیکس سے متعلقہ ہوں یا کسی انفرادی شعبہ سے متعلق ہو ۔
انہوں نے نے تمام حاضرین کو یقین دلایا کہ چکوال چیمبر آف کامرس تاجروں کے مفاد کا ادارہ ہے اور اس کا مقصد کاروبار کے مسائل کا حل ہے اور یہی اولین ترجیح ہےBrowse Latest Business News in Urdu
کستان اسٹاک مارکیٹ جمعہ کو کے روز کاروباری اتار چڑھائو کی لپیٹ میں رہی
پی آئی اے کی نجکاری، حکومت اور مقامی قرض دینے والے بینکوں و ترقیاتی مالیاتی اداروں کے درمیان کمرشل ..
بجلی کے فی یونٹ میں2روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری ظالمانہ فیصلہ ہے، ایاز میمن
اسلام آباد کو خوبصورت اور سرسبزشہر بنانے کے لئے آئی سی سی آئی، سی ڈی اے کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرے گا، ..
ہیلتھ اور او ٹی سی سیکٹر کے تحفظات دور کیے جائیں اور اس کی ساکھ و عزت کا خیال رکھا جائے۔ کاشف انور کا مطالبہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 137 پوائنٹس کی کمی
فیصل بینک اور صحت کہانی کا ہیلتھ کیئرمنظرنامے میں تبدیلی کیلئے اشتراک
ایئر سیال سیالکوٹ کی پہچان اور پاکستان کا فخر ہے،ریاض الدین شیخ
ٹریکٹروں کی پیداوارمیں 8 ماہ کے دوران 68 فیصد اضافہ
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
رواں سال معیشت کا آغاز بہتراندازمیں ہوا ہے، پی ایس ایکس اور چینی ایکسچینجز کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون ..
چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی
چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا
فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ پوزیشن برقرار رکھی
سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے اضافہ ریکارڈ
سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی
گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ
PSX Live Index
Updated: 09:00:02pm | 29-03-2024
Status: Closed | Volume: 313,035,305 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary