سٹاک ایکسچینج میں بروکر کے ہاتھوں لٹنے والے سرمایہ کاروں کی چیئرمین نیب کو دہائی

جمعہ 17 نومبر 2017 21:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2017ء) سٹاک ایکسچینج میں بروکر کے ہاتھوں لٹنے والے سرمایہ کاروں کی چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو دہائی ، لٹنے والوں نے کہا ہے کہ سٹاک ایکسچینج کی نگرانی کرانے والے اور ایکسچینج کی انتظامیہ بروکروں سے ملی ہوئی ہے اور نہ ہی نیب پنجاب چمک کی بدولت ہماری رقوم برآمد کروانا تو کجا تحقیقات بھی مکمل نہیں کررہا جس میں سالوں لگ گئے ہیں ایم آر سیکیورٹی جو خلاف قانون ایک فرد کی ملکیت تھی جسے مظہر رفیق نامی بروکر چلا رہا تھا تین ارب سے زیادہ فراڈ کرکے بیرون ملک فرار ہوکر وہاں سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کرکے انکی رکنیت حاصل کر چکا ہے اس نے پاکستان کے سرمایہ کاروں کو دھوکہ دیا فراڈ کے علاوہ منی لانڈرنگ بھی کی مگر اس کے خالف کارروائی کرنے کو تیار نہیں ایس ای سی پی اور سٹاک ایکسچینج انتظامیہ نے بھی ساری ذمہ داری نیب پر ڈال دی ہے یہ کمپنی سن 2014 ء سے 2017 ء تک غیر قانونی چلتی رہی اور آڈت میں بھی اسے کلیئر کیا جاتا رہا جبکہ ملزم کی بیوی بچوں کے نام اربوں روپے کی جائیداد موجود ہے مگر سب چمک کی بدولت چپ سادھے ہوئے ہیں لہذا نئے چیئرمین اس معاملے میں مظلوموں کو فوری انصاف دلوائیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع