- Home
- Business
- Business News
- 11سومیگا واٹ بھکی گیس پاور پلانٹ کی مارچ تک تکمیل سے توانائی بحران کا خاتمہ ہوگا‘عارف قاسم
11سومیگا واٹ بھکی گیس پاور پلانٹ کی مارچ تک تکمیل سے توانائی بحران کا خاتمہ ہوگا‘عارف قاسم
حکومتی منصوبوںکی تکمیل سے لوڈ شیڈنگ قصہ پارینہ بن جائے گی ،صنعتی پہیہ مسلسل رواں دواں رہنے سے ملک خوشحالی و ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا‘صدربورڈ آف مینجمنٹ قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ
جمعرات 7 دسمبر 2017 14:16
(جاری ہے)
ملک بھر میں بدترین لوڈ شیڈنگ کے صنعتی شعبہ پر بھی منفی اثرات مرتب ہوئے جس سے اس کی پیدواری صلاحیت میں کمی سے اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ بھی ہوا ۔
اب جبکہ متعدد حکومتی توانائی منصوبوں تکمیل کے مراحل میں ہیں اور ان سے حاصل ہونے والی بجلی سے لوڈ شیڈنگ کامکمل خاتمہ ہوگا تو صنعتیں بھی ملکی معیشت کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گی اور ملکی برآمدات میں اضافہ کرکے تجارتی خسارہ میں کمی کرکے حکومتی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کرینگی۔Browse Latest Business News in Urdu
ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..
تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت
پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی
ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو
بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..
ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)
لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..
لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد
زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے
ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید
گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی
آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی
PSX Live Index
Updated: 08:00:01pm | 19-04-2024
Status: Closed | Volume: 475,833,699 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary