پنجاب میں آئندہ سیزن کیلئے کاٹن پالیسی کی تیاری شروع کر دی گئی،مختلف گروپ تشکیل دیدئیے گئے

اتوار 10 دسمبر 2017 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2017ء) سیکرٹری زراعت پنجاب محمد محمود کی ہدایت پر آئندہ سینز کے لئے کاٹن پالیسی کی تیاری شروع کر دی گئی ۔ اس سلسلہ میں مختلف گروپس تشکیل دئیے گئے ہیں تاکہ کپاس کی پیداوار اور معیار میں اضافہ کر کے ملکی معیشت کو مضبوط و مستحکم اور کاشتکاروں کی خوشحالی کو یقینی بنایا جا سکے۔ محکمہ زراعت کی طرف سے کپاس کی ریکارڈ پیداوار کے لئے ابھی سے آف سیزن مینجمنٹ متعارف کرائی جارہی ہے۔

اس سلسلہ میں کاٹن کراپ پروڈکشن گروپ کا اجلاس وائس چانسلر محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر آصف علی کی زیر صدارت تحقیقاتی ادارہ کپاس میں منعقد ہوا۔ آئندہ کپاس کی فصل کو درپیش مسائل اور زیادہ پیداوار کے حصول کے لیے اقدامات زیر بحث آئے۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں موسمی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے اجلاس کے شرکا ء نے قابل عمل تجاویز دیں۔

رواں سال کاٹن کی ریکارڈ پیداوار اور سنڈی فری ہونے کی وجہ سے پاکستانی کپاس دنیا بھر میں پسند کی گئی اور اس کی قیمت بھی زیادہ ملی ہے ۔آئندہ سال کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لئے مزید اقدامات کئے جارہے ہیں ، کپاس کے کاشتکاروں کو بہترین نتائج حاصل کرنے کے لئے ابھی سے رہنمائی فراہم کی جارہی ہے اور کپاس پیدا کرنے والے اضلاع میں آف سیزن مینجمنٹ متعارف کرائی جارہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ