رواں سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران اسلامی بینکاری کے عبوری منافع میں 44.26 فیصد اضافہ

اتوار 10 دسمبر 2017 15:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2017ء)رواں سال 2017ء کی تیسری سہ ماہی کے دوران اسلامی بینکاری کے عبوری منافع میں 44.26 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق 30 ستمبر 2017ء کو ختم ہونے والے تین ماہ کے دوران اسلامی بینکاری کی خدمات فراہم کرنے والے 21 اداروں کا قبل از ٹیکس منافع 17.6 ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ اس سے گزشتہ سہ ماہی کے دوران منافع کا حجم 12.2 ارب روپے ریکارڈ کیاگیا تھا۔ اس طرح دوسری سہ ماہی کے مقابلہ میں تیسری سہ ماہی کے دوران اسلامی بینکاری کا قبل از ٹیکس منافع 44 فیصد سے بڑھ گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی