پاک جاپان دوطرفہ تجارتی حجم 2 ارب ڈالر ہے، جاپانی قونصل جنرل

جمعرات 14 دسمبر 2017 09:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2017ء) پاکستان اور جاپان کی دوطرفہ تجارت کا موجودہ حجم 2 ارب ڈالر ہے جس میں مزید اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ جاپان کے قونصل جنرل برائے کراچی توشیکا زوا سومورا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جاپان کی کئی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہشمند ہیں اور بالخصوص توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع دستیاب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جاپان پاکستان سے ٹیکسٹائل مصنوعات، سمندری غذائیں اور آم سمیت دیگر پھل و سبزیاں درآمد کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی برآمد کنندگان دوطرفہ تجارتی تعلقات کے فروغ کیلئے مختلف شعبوں میں کاروباری مواقع تلاش کرکے جاپان کی ضروریات کی روشنی میں اپنی برآمدات کو فروغ دیں جس سے دوطرفہ تجارت کے حجم میں مزید اضافہ کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب