ملک میں اسلامی بینکاری کے شعبہ کے صارفین کی تعداد 50 لاکھ ہے، احمد علی صدیقی

جمعرات 14 دسمبر 2017 10:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2017ء) ملک میں اسلامی بینکاری کے شعبہ کے صارفین کی تعداد 50 لاکھ ہے جبکہ اسلامک بینکنگ کا بینکاری کے شعبہ میں حصہ 13.5 فیصد ہے۔ اس وقت پاکستان میں بینکاری کی سہولیات سے مستفید ہونے کے قابل صارفین کی تعداد کا اندازہ 110 ملین کے قریب ہے۔

(جاری ہے)

انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی کے سینٹر فار ایکسیلنس ان اسلامک فنانس کے ڈائریکٹر احمد علی صدیقی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک میں بینکاری کی سہولیات سے مستفید ہونے کے قابل مجموعی صارفین میں سے 40 ملین صارفین موبائل بینکاری سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تیزی سے بدلتے ہوئے حالات کے پیش نظر اسلامی بینکاری کے شعبہ کو ڈیجیٹل بینکاری کے حوالے سے ٹیکنالوجیز سے استفادہ کیلئے منصوبہ بندی کرنے کی ضرورت ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ بینکنگ صارفین کو موبائل فونز کے ذریعے سہولیات کی آسان فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ جدید ترین ٹیکنالوجیز سے استفادہ کے ذریعے اسلامی بینکاری کے شعبہ کے کاروبار میں خاطر خواہ اضافہ کیا جا سکتا ہے جس سے بینکاری کے شعبہ میں اسلامی بینکاری کے حصہ کو بڑھایا جا سکتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

چین میں بین الاقوامی تجارتی نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے شرکت کے خواہش مندوں سے یکم اپریل تک درخواستیں ..