عالمی بینک کے وفد کا وزارت ریلوے کا دورہ

پورٹ قاسم اور بن قاسم کے درمیان 13کلومیٹر ریلوے ٹریک، پشاور اور جلال آباداکنامک کوریڈور سے متعلق بریفنگ دی گئی وفد کا کراچی میں مختلف ٹرمینلز کی تجزیاتی سٹڈی میں، پشاور اور جلال آباد کے درمیان براستہ لوئی شلمان ویلی ریلوے ٹریک کے ذریعے رابطہ کاری پر عملدر آمد کرانے میں اظہار دلچسپی

جمعرات 14 دسمبر 2017 20:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2017ء) عالمی بینک کے وفد نے بینک کے ٹرانسپورٹ منیجر اولیور لی بار کی قیادت میں وزارت ریلوے کا دورہ کیا۔ وزارت ریلوے پلاننگ ڈویڑن کے ڈی جی نے وفد کو پورٹ قاسم اور بن قاسم کے درمیان 13کلومیٹر ریلوے ٹریک سے متعلق بریفنگ دی۔ عالمی بینک کراچی میں مختلف ٹرمینلز کی تجزیاتی سٹڈی میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

وفد کو پشاور اور جلال آباد اکنامک کوریڈور کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وفد نے پشاور اور جلال آباد کے درمیان براستہ لوئی شلمان ویلی ریلوے ٹریک کے ذریعے رابطہ کاری پرعملدر آمدکرانے میں بھی دلچسپی کااظہار کیا جبکہ اس ریجن میں این ایچ اے کے ساتھ بھی کام جاری ہے۔ واضح رہے کہ ورلڈ بینک 20 سے زائد ممالک میں ریلوے کی بہتری کے لئے کام کررہا ہے جس میں افریقہ ، ایشیائ ، مشرق وسطیٰ اور مشرقی یورپ کے ممالک بھی شامل ہیں۔ عالمی بینک 16 منصوبوں میں 6 ارب 90کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کررہا ہے۔ ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد