پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام سے کھلی دشمنی ہے ‘ فنکاروں کا شدید ردعمل

پیر 1 جنوری 2018 13:24

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام سے کھلی دشمنی ہے ‘ فنکاروں کا شدید ردعمل
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جنوری2018ء) شوبز سے تعلق رکھنے والے فنکاروںنے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے نئے سال کے آغاز پر عوام کو مہنگائی کا تحفہ دیا ہے جو ہرگز قابل قبول نہیں ۔

(جاری ہے)

اداکار جاوید شیخ ، اسلم شیخ ، ہمایوں سعید ، فہد مصطفی، احسن خان ، فواد خان ، حمزہ علی عباسی، فلمسٹار ثناء، عائشہ عمر ، حنا دلپذیر ، ریچل خان ، حمیرا ارشد ، مہک نور ، صوبیہ خان ، شبنم مجید ، پائل خان ، روبی انعم ، زارا اکبر ، افتخار ٹھاکر ، نسیم وکی ، ناصر چینوٹی اور ببرک شاہ نے کہا کہ پیٹرولیم کی مصنوعات پر حکومت کا فیصلہ قوم کے خلاف کھلی دشمنی ہے اور مطالبہ کیا کہ حکومت ناصرف اضافے کا فیصلہ واپس لے بلکہ قیمتوں میں 50 فیصد کمی کا بھی اعلان کرے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل