نئے سال کے پہلے دن بھی غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا تسلسل

اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو،پائونڈ،سعودی ریال اوریواے ای درہم کی قدرمیں اضافہ ریکارڈ کیا گیا

پیر 1 جنوری 2018 19:07

نئے سال کے پہلے دن بھی غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا تسلسل
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جنوری2018ء) نئے سال کے پہلے دن بھی غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے ۔پیرکواوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو،پائونڈ،سعودی ریال اوریواے ای درہم کی قدرمیں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم انٹربینک مارکیٹ اسٹیٹ بینک کی جانب سے عام تعطیل کے باعث بندرہی۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق پیر کواوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں 10پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا،جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت خرید110.50روپے سے بڑھ کر110.60روپے اور قیمت فروخت110.80روپے سے بڑھ کر110.90روپے ہوگئی ۔پیر کوروپے کے مقابلے میں یورو کی قدر میں65پیسے اور برطانوی پائونڈر کی قدر میں45پیسے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا ،جس کے نتیجے میں بالتریب یورو کی قیمت خرید130.75 روپے سے بڑھ کر131.40روپے اور قیمت فروخت132.75روپے سے بڑھ کر133.40روپے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید 147.30 روپے سے بڑھ کر 147.75 روپے اور قیمت فروخت 149.30 روپے سے بڑھ کر 149.75 روپے ہوگئی۔

(جاری ہے)

پیر کوسعودی ریال کی قیمت میں10پیسے اوریو اے ای درہم کی قیمت میں5پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں بالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید29.10روپے سے بڑھ کر29.20روپے اور قیمت فروخت29.40روپے سے بڑھ کر29.50روپے جبکہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید29.90روپے سے بڑھ کر29.95روپے اور قیمت فروخت30.20 روپے سے بڑھ کر30.25روپے ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

حکومت معیشت کو مستحکم ، ترقی کے مواقع کو فروغ ، مہنگائی پر قابو ،کمزور طبقات کو ریلیف ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ