کھانے پینے کی اشیا کی ترسیل کے کرایوں میں اضافہ

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز کرائے بڑھانے پر مجبور ہوگئے

منگل 2 جنوری 2018 21:49

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جنوری2018ء)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے دال چاول چینی اور دیگر کھانے پینے کی اشیا کی فی بوری ترسیل کا کرایہ پانچ روپے بڑھا دیا، دکاندار کہتے ہیں سفری لاگت بڑھنے سے ان اشیا کے دام میں اضافہ ہوگا، حکومت نیعوام پر پٹرول بم گرایا تو ملک بھر میں مہنگائی کا نیا طوفان برپا ہوگیا۔

(جاری ہے)

گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے نے کھانے پینے کی اشیا کے دام بڑھانا شروع کر دیئے ہیں جس کے سبب عوام کے لئے ان اشیا کا حصول مشکل تر بنا دیا۔

ٹرک مالکان کہتے ہیں کہ ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کے باعث وہ کرائے بڑھانے پر مجبور ہیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ حکومت خزانے کا منہ بھرنے کی خاطر عوام پر بوجھ ڈالنے کے بجائے اپنے شاہی اخراجات کم کرے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔ ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل