ْ بنیادی سطح پر تاجروں کے مسائل حل کرنے کیلئے قائمہ کمیٹیوں کا کردار مسلمہ ہے، عثمان رئوف

منگل 2 جنوری 2018 23:02

فیصل آباد۔2 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جنوری2018ء) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے نائب صدر عثمان رئوف نے کہا ہے کہ بنیادی سطح پر تاجروں کے مسائل حل کرنے کیلئے قائمہ کمیٹیوں کا کردار مسلمہ ہے اس لئے ایک طرح کے بزنس سے متعلقہ کمیٹیوں کو مل جل کر اپنے مسائل کے حل کیلئے کوششیں کرناہونگی۔ وہ فیصل آباد الیکٹرانکس انسٹالمنٹ ایسوسی ایشن کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔

انہوں نے تاجروں میں باہمی اتحاد کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ ہمیں فیصل آباد چیمبر کی ممبر شپ بڑھانے کیلئے مختلف کمیٹیوں کی ممبر شپ کو بڑھانے پر توجہ دینی چاہیے۔ ادھر الیکٹرونکس انسٹالمنٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری محمود احمدنے کہا کہ ایسوسی ایشن کے دوبارہ الیکشن کے بعد نئے عہدیداراں کا چنائو کر لیا گیا ہے جن کی بعد اس ایسوسی ایشن کی تعداد 60, 70 سے زیادہ ہوگئی ہے، فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے نائب صدر عثمان رئوف نے 15 چنے گئے عہدیداراں کو پھولوں کے ہار پہنائے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ آپ اس کمیٹی کی ممبر شپ مزید بڑھائیں اور خاص طور پر ان لوگوں کو کمیٹی میں شامل کریں جو اس بزنس سے تعلق رکھتے ہیں۔ میاں اشفاق نے میاں محمد ادریس کو انسٹالمنٹ کی نئی کمیٹی تشکیل دینے پر مبارکباد دی ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ کہ کنزیومر کورٹ سے متعلقہ مسائل کے بہتر حل کیلئے چیمبر کی انسٹالمنٹ کمیٹی کی جلد کنزیومر کورٹ سے میٹنگ کا انتظام کیا جائے۔

انہوں نے ممبران کی تعداد میں اضافے کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ چیمبر کی تاریخ میں پہلی میٹنگ ہے جس میں اتنے ممبران نے شرکت کی ہے ۔ مزید شاہد ممتاز باجوہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی کمیٹی کی ترقی کیلئے لیڈ ر کے ساتھ ملکر چلنا ہے انہوں نے کہا کہ اس کمیٹی کی اکثریت میں مزید اضافہ کیلئے ریگولر میٹنگز منعقد کروانا بھی ضروری ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند