Eighteen' کراچی میں اپنے پروجیکٹ کی نمائش کرے گا

ہفتہ 6 جنوری 2018 22:48

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جنوری2018ء) عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرنے والا پروجیکٹ، Eighteen رئیل اسٹیٹ ’زمین ایکسپو 2018‘ میں شرکت کے ذریعے پاکستان میں اپنی موجودگی کو وسعت دینے کے لیے تیار ہے۔’زمین ایکسپو 2018 ‘ میں دنیا بھر سے رئیل اسٹیٹ کے بڑے پروجیکٹس شرکت کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں خریداروں اور سرمایہ کاروں کی جانب سے زبردست خیر مقدم کے بعد ، Eighteen اپنے 2ارب ڈالرز کے پروجیکٹ کو کراچی میں منعقد ہونے والی نمائش میں پیش کررہا ہے۔

مصر سے تعلق رکھنے والے Ora Developers، Saif Group اور پاکستانی کوہستان بلڈرزکے مشترکہ منصوبے Eighteenکی مکمل پروڈکٹ لائن کے علاوہ پر تعیش ولاز، خوبصورت اپارٹمنٹ کمپلیکس، ریٹیل حب، بزنس کمپلیکس کی نمائش اور پروجیکٹ کے ماسٹرپلان کی تفصیلات پیش کی جارہی ہیں۔

(جاری ہے)

Eighteen کے چیف کمرشل آفیسر، علی عبدالغفار نے کہا،’’ہمیں کراچی آنے پر خوشی ہے جو پاکستان میں ہمارے پریمیم رئیل اسٹیٹ پروجیکٹ کو وسعت دینے کے عزم کی علامت ہے۔

ہم کسٹمرز کی جانب سے اب تک ملنے والی پذیرائی سے بہت خوش ہیں اورہمیں توقع ہے کہ اس دو روزہ نمائش کے دوران ہمیں مزید ممکنہ کلائنٹس اورسرمایہ کار ملیں گے۔پاکستان کے لیے یہ ایک انتہائی اہم موقع ہے۔ عالمی معیار کے رئیل اسٹیٹ پروجیکٹس کی میزبانی کے ذریعے تیزی سے ترقی کرنے والے اس سیکٹر کو ممکنہ سرمایہ کاری حاصل ہو گی جس سے سیکٹر کو فروغ ملے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..