مکہ مکرمہ میں دولہا شادی کے 10گھنٹے بعد آگ سے جھلس کر ہلاک

اتوار 7 جنوری 2018 15:03

مکہ مکرمہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جنوری2018ء) سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں افغان دولہا شادی کے 10گھنٹے بعد گھر میں لگنے والی آگ سے جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق دولہا مدینہ منورہ میں شادی کی تقریب سے فراغت کے بعد دلہن اور اہل خانہ کے ہمراہ مکہ مکرمہ کے العزیزیہ محلے پہنچا تو اچانک گھر میں آگ لگ گئی۔واقعے میں دلہن سانس کی گھٹن کا شکار ہوئی جبکہ دولہا جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے اطلاع ملنے پر کارروائی کرکے آگ پر قابو پالیا۔ فلیٹ 2منزلہ عمارت کی زمینی منزل پر واقع تھا جسے اہلکاروں نے فوری طور پر مکینوں سے خالی کرالیا۔حکام نے آتشزدگی کے اسباب دریافت کرنے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی