ایچ اینڈ گلوبل کا سمارٹ فون سیکنڈ جنریشن نوکیا 6 متعارف

اتوار 7 جنوری 2018 15:04

ہیلسنکی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جنوری2018ء)فن لینڈ کی کمپنی ایچ اینڈ گلوبل نے سیکنڈ جنریشن نوکیا 6 سمارٹ فون متعارف کرا دیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق نوکیا 6 سمارٹ فون میں 5.5 انچ آئی پی ایس ڈسپلے ، اسنیپ ڈریگن 630 پروسیسر ، گوریلا گلاس پروٹیکشن اور اینڈرائیڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم دیا گیا ہے۔ کمپنی نے ساتھ ہی فون کو جلد اینڈرائیڈ اوریو پر اپگریڈ کرنے کا وعدہ بھی کیا ہے۔

(جاری ہے)

فون کو 4 جی بی ریم کے ساتھ 32 جی بی اور 64 جی بی اسٹوریج کے دو آپشنز میں پیش کیا گیا ہے۔ کیمرہ سیٹ اپ میں 16 میگا پکسل کا بیک کیمرہ اور 8 میگا پکسل کا فرنٹ شوٹر شامل کیا گیا ہے۔فون کی بیٹری 3000 ملی ایمپیئر آورز ہے۔ ہیڈ فون جیک اور فنگر پرنٹ سکینر کو بھی فون کا حصہ بنایا گیا ہے۔فون کو کالے اور سلور رنگ میں پیش کیا گیا ہے۔ 32 جی بی اسٹوریج کے ساتھ فون کی قیمت 230 ڈالر جبکہ 64 جی بی اسٹوریج کے ساتھ فون کی قیمت 260 ڈالر ہے۔ سمارٹ فون کے پری آرڈرز شروع کر دیے گئے ہیں جبکہ اس کی باقاعدہ فروخت 10 جنوری سے شروع ہوگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ