بار ایسوسی ایشن گوجرخان کے سالانہ انتخابات ، بلا مقابلہ منتخب ہو نیوالے والے امیدواروں کو مبارکباد

پیر 8 جنوری 2018 21:59

گوجر خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جنوری2018ء) گوجرخان بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2018 میں بلا مقابلہ منتخب ہو نے والے جوائنٹ سیکریٹری ملک نثار اعوان ایڈووکیٹ، جنرل سیکریٹری مرز ا ارشد انجم ایڈووکیٹ، فنانس سیکریٹری عفرانہ جبیں ایڈووکیٹ اور لائبریری سیکریٹری مہر احسان خان ایڈووکیٹ کو چئیرمین تجاوزات راجہ سہیل کیانی ایڈووکیٹ، راجہ شاہد کیانی ایڈووکیٹ، مرزا کامران ایڈووکیٹ، صدر گوجرخان بار مرزا اسد اللہ ایڈووکیٹ، عرفان قریشی ایڈووکیٹ، مرزا کامران ایڈووکیٹ، راجہ سعید ایڈووکیٹ، عمار جیلانی ایڈووکیٹ،ملک حمید ایڈووکیٹ اور راجہ فرقان کیانی ایڈووکیٹ نے مبارک دی اور کہا کہ ہم ان بلا مقابلہ منتخب ہونے والے عہدیداروں سے امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی

سی ٹی او لاہور کی جانب سے لاہور چیمبر میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کی سہولت بحال کرنا خوش آئند ہے۔ کاشف انور

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع ہونگے