انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک پیسہ مہنگا اور اوپن مارکیٹ میں 10پیسے سستا

یورو کی قدر میں30پیسے کی کمی جبکہ برطانوی پائونڈ کی قدر میں30پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا سعودی ریال کی قیمت خرید میں5پیسے کااضافہ ، قیمت فروخت میں استحکام ، یو اے ای درہم کی قیمت خریدمیں15پیسی اور قیمت فروخت میں10پیسے کی ریکارڈکی گئی،چینی یو آن کی قیمت میں5پیسے کی کمی ریکارڈ

منگل 9 جنوری 2018 21:32

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک پیسہ مہنگا اور اوپن مارکیٹ میں 10پیسے سستا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جنوری2018ء) امریکی ڈالر کے مقابلے میں منگل کوپاکستانی روپے کی قدر میں استحکام رہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک پیسہ مہنگاجبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں10پیسے سستاہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو امریکی ڈالرکی قدرمیں ایک پیسے کا مزید اضافہ ریکارڈ کیا، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید110.55روپے سے بڑھ کر110.56روپے اور قیمت فروخت110.65روپے سے بڑھ کر110.66روپے ہوگئی۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خرید میں 30پیسے اور قیمت فروخت میں10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں ڈالرکی قیمت خرید112.30روپے سے گھٹ کر112.00روپے اور قیمت فروخت112.50روپے سے گھٹ کر112.40روپی ہو گئی۔

(جاری ہے)

منگل کوروپے کے مقابلے میں یورو کی قدر میں30پیسے کی کمی جبکہ برطانوی پائونڈ کی قدر میں30پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالتریب یورو کی قیمت خرید132.80 روپے سے گھٹ کر132.50روپے اور قیمت فروخت134.80روپے سے گھٹ کر134.50روپے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید 150.00 روپے سی بڑھ کر 150.30 روپے اور قیمت فروخت 152.00 روپے سے بڑھ کر 152.30 روپے ہوگئی۔

منگل کوسعودی ریال کی قیمت خرید میں5پیسے کااضافہ جبکہ قیمت فروخت میں استحکام اور یو اے ای درہم کی قیمت خریدمیں15پیسی اور قیمت فروخت میں10پیسے کی ریکارڈکی گئی،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید29.60روپے سے بڑھ کر29.65روپے اور قیمت فروخت29.95روپے پرمستحکم رہی جبکہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید30.40روپے سے گھٹ کر30.30روپے اور قیمت فروخت30.70روپے سے گھٹ کر30.60روپے ہوگئی۔منگل کو چینی یو آن کی قیمت میں5پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ، جس کے نتیجے میں چینی یو آن کی قیمت خرید17.25روپے سے گھٹ کر17.20روپے اور قیمت فروخت18.25روپے سے گھٹ کر18.20روپے ہوگئی۔ ۔

Browse Latest Business News in Urdu

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن