بینک الفلاح کا امن فاؤنڈیشن کو ایمبولینس کا عطیہ

جمعرات 11 جنوری 2018 21:39

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2018ء) بینک الفلاح نے اپنے کارپوریٹ سماجی ذمہ داری پروگرام کے تحت امن فاؤنڈیشن کے ساتھ اشتراک قائم کیا ہے جس تحت ادارے کو اس کے زندگیاں بچانے والے ایمبولینس پروگرام میں معاونت فراہم کی جائے گی۔امن فاؤنڈیشن کی معروف امن ایمبولینس گاڑیوں نے اب تک نو لاکھ سے زائد بروقت اقدامات کے ذریعے بے شمار مریضوں کی زندگیاں بچائی ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان میں ہنگامی صورت حال میں بہت کم مریض ایمبولینس کی سہولت استعمال کرتے ہیں۔ ایمبولینس گاڑیوں میں ضروری سہولیات ، یا عملہ موجود نہیں ہوتا جس سے ہنگامی صورت حال سے موثر طور پر نمٹنے میں مشکلات حائل ہوتی ہیں۔البتہ امن ایمبولینس میں ہمہ وقت زندگی بخش ادویات، طبی آلات اور تجربہ کار عملہ موجود ہوتا ہے ۔ بینک الفلاح ایک ذمہ دار کاروباری ادارہ ہونے کے ناتے اہم مقاصد میں سرمایہ کاری اور پاکستان کے لیے ایک پائیدار مستقبل کے قیام میں اپنا کردار ادا کرنے کے لئے پرعزم ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی