رچرڈ مورین پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے سی ای او مقرر

جمعرات 11 جنوری 2018 21:39

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2018ء) کینیڈین نژاد رچرڈ مورین کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا نیا سی ای او مقرر کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چینی کنسورشم کی جانب سے اسٹاک ایکس چینج کے 40فیصد حصص کی خریداری کے بعد رچرڈ مورین کی بطور سی ای او تقرری عمل میں آئی ہے جبکہ اس سے قبل سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن بھی غیر ملکی فرد کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے سی ای او کے عہدے پر تعینات کرنے کی منظوری دی چکا ہے ۔

رچرڈ مورین کیپیٹل مارکیٹ کا تیس سالہ تجربہ رکھتے ہیں اور اس سے قبل وہ ماریشش اسٹاک ایکس چینج کے سربراہ کی حیثیت سے بھی کام کرچکے ہیں۔ رچرڈ مورین نی 1982 میں مانٹریال یونیورسٹی سی اکنامکس میں بیچلرز اور 1988 میں میک گل یونیورسٹی سی ایم بی ای کی ڈگری حاصل کی،مورین نی 1984 میں کینیڈیئن سیکیورٹیز کورس اور چیف کمپلائنس افسر کی سند بھی حاصل کی ہے۔کنیڈین نژاد رچرڈ مورین مغربی افریقہ کی ریجنل اسٹاک ایکس چینج کی چیف آف مشن بھی تعینات رہی ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی