اسنیپ چیٹ کا نیا ڈیزائن صارفین کو متاثر کرنے میں ناکام

جمعہ 12 جنوری 2018 21:34

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جنوری2018ء)حال ہی میں اسنیپ چیٹ کا نیا ڈیزائن متعارف کیا گیا، جسے صارفین نے مسترد کرتے ہوئے اپنی ناپسندیدگی کا اظہار ٹوئٹر پر کیا۔یاد رہے کہ گزشتہ برس اکتوبر میں اسنیپ چیٹ نے ایپ کا نیا ڈیزائن اًپ ڈیٹ کرنے کا اعلان کیا تھا جسے گیارہ جنوری کو کینیڈا، لندن اور امریکا کے صارفین کے لیے متعارف کیا گیا۔

نئے ڈیزائن میں سب سے بڑی تبدیلی یہ کی گئی کہ اسٹوری پیج کو ختم کرکے مزید ایلگوم ریتھمز شامل کردیئے گئے اور اب صارفین اپنی اسنیپ چیٹ اسٹوریز کھولتے ہی بائیں جانب دیکھ سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

اسنیپ چیٹ میں یہ تبدیلی خاص طور پر سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال کرنے والے صارفین اور مشہور شخصیات کے لیے کی گئی ہے تاکہ ان کے فولوورز میں اضافہ ہو۔تاہم اسنیپ چیٹ صارفین ان تبدیلیوں سے نا خوش نظر آئے اور متعدد لوگوں نے اس کا پرانا ڈیزائن واپس لانے کا مطالبہ کردیا۔

صارفین کا کہنا ہے کہ نئے ڈیزائن میں لوگوں کی اسٹوریز تلاش کرنا مشکل ہے اور اس کی کوئی منطق سمجھ نہیں آرہی ہے۔کینیڈا کے کچھ طالب علموں کا کہنا تھا کہ نئی تبدیلیوں کے بعد اب کچھ سمجھ نہیں آرہا اور نہ ہی اس کا ڈیزائن متاثر کر رہا ہے، لہذا اسے دوبارہ تبدیل ہونے کی ضرورت ہے۔۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید