پاکستان اسٹا ک ایکسچینج کی تاریخ میں پہلی بارغیرملکی سربراہ تعینات

جمعہ 12 جنوری 2018 21:34

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جنوری2018ء) پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی تاریخ میں پہلی بار رچرڈ مورن کو سی ای او تعینات کیا گیا ہے۔ کینڈین شہری رچرڈ مورن 30 سال سے مالیاتی شعبے سے وابستہ ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے پہلے غیر ملکی چیف ایگزیکٹو آفیسر نیعہدہ سنبھال لیا۔ کینڈین شہری رچرڈ مورن 30 سال سے مالیاتی شعبے سے وابستہ ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے اعلامیئے کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے نئے چیف ایگزیکٹو نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ پی ایس ایکس کے نئے سی ای او رچرڈ مورین کینڈین شہری ہیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں چینی سرمایہ کاروں کے بعد پہلی مرتبہ غیر ملکی چیف ایگز یکٹو تعینات کیا گیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 40 فیصد حصص کی خریداری چینی کنسورشیم کے بعد قانون کے تحت یہ عہدہ دیا گیا ہے۔ رچرڈ مورن نیشنل بینک آف کینیڈا کے نائب صدر بھی رہ چکے ہیں۔۔

Browse Latest Business News in Urdu

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..

ماہ صیام میں تاجر برادری عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کے لئے کم منافع پر اشیاءفروخت کریں،تحصیلدارمستونگ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کا کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ