2017ء کے پہلے دس ماہ کے دوران موٹر سائیکلوں کی قومی پیداوار 2.3 ملین یونٹس رہی،قومی ادارہ برائے اعداد و شمار

ہفتہ 13 جنوری 2018 12:16

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2018ء) قومی ادارہ برائے اعداد و شمار نے کہا ہے کہ 2017ء کے پہلے دس ماہ کے دوران موٹر سائیکلوں کی قومی پیداوار 2.3 ملین یونٹس رہی جو ریکارڈ ہے۔ملک میں ہر روز تقریباً 7500 نئی موٹر سائیکلیں سڑکوں پر آتی ہیں۔

(جاری ہے)

ادارے کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق2017ء میں جنوری تا اکتوبر موٹر سائیکلوں کی پیداوار کا حجم بڑھ کر 22 لاکھ 51 ہزار 917 یونٹس رہا جبکہ 2016ء کے پورے سال میں 2.5 ملین موٹرسائیکلوں کی تیاری ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس طرح سال 2016ء کے مقابلہ میں سال 2017ء کے صرف دس ماہ کے دوران ہی موٹر سائیکلوں کی مقامی پیداوار 2 ملین کا ہندسہ عبور کر گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر