ہارٹی ایکسپو میں کینو کی 15سے زائد اقسام متعارف کرادی گئیں

جدید اور عصری تقاضوں کے مطابق کے بنائی گئی مشینری بھی شرکاء کی توجہ کا مرکز بنی رہی

اتوار 14 جنوری 2018 12:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2018ء)محکمہ زراعت کی طر ف سے منعقدہ ہارٹی ایکسپو میں کینو کی 15سے زائد اقسام متعارف کرادی گئیںجس میں بیج کے بغیر کینو بھی شامل ہے۔ کینوکی ان اقسام میںجفا،سی آر ایٹ ،لوکل بلڈ،وسٹن،گیمبل،فائر مونٹ اور دیگر شامل ہیں ۔کینوں کی نمائش پر دنیا بھر سے آئے ہوئے تاجروں نے خریدنے کے لئے محکمہ زراعت سے رابطہ شروع کردیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق محکمہ زراعت نے اس حوالے ان خریداروں کی مکمل رہنمائی شروع کردی ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ زراعت پنجاب کے زیر اہتمام منعقدہ ہارٹی ایکسپو میں جدید اور عصری تقاضوں کے مطابق کے بنائی گئی مشینری متعارف کرادی گئی ۔گوڈی کرنے والی، مڈھوں کو مٹی میں ملانے والی ،گھاس کاٹنے والی،زہر پاشی کرنے والی اور دیگر مشینیں نمائش میں رکھی گئیں جن میں کاشتکاروں نے گہری دلچسپی لی ۔ ان مشینری کے مختلف سٹال لگائے گئے جہاں یہ مشینیں مارکیٹ سے کم قیمت پر فروخت کی گئیں ،مشینیں تیا ر کرنے والی کمپنیوں کے عملہ نے کسانوں کو ان مشینوں کے بارے بریفنگ دی اور آگاہ کیا کہ ان مشینیوں سے ان کی کارکردگی میں کس حدتک اضافہ ہوسکتا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد