عراق کی خام تیل کی پیداور 5 ملین بیرل یومیہ کے قریب پہنچ گئی

اتوار 14 جنوری 2018 12:50

بغداد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2018ء) عراق نے کہا ہے کہ اس کی خام تیل کی پیداور 5 ملین بیرل یومیہ کے قریب پہنچ گئی ہے تاہم وہ زیادہ سے زیادہ پیداور بارے اوپیک میں کیے گئے اپنے عہد پر قائم ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار عراق کے وزیر پٹرولیم جبار ال لعابی نے متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں ایک کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔انھوں نے کہا کہ اس وقت عراق کی خام تیل کی یومیہ پیداوار 4.3 ملین بیرل ہے جو عنقریب بڑھ کر 5 ملین بیرل تک پہنچ جائے گی تاہم زیادہ سے زیادہ پیداوار بارے ان کا ملک اوپیک سمیت بین الاقوامی برادری سے کیے گئے عہد کا پابند رہے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ