راولپنڈی ، مرکزی انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کے چیئرمین عبدالمجید امجد کے صاحبزادے حافظ محمد زبیرامجد ایک المناک حادثے میں انتقال کر گئے

پیر 15 جنوری 2018 22:38

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جنوری2018ء) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قائمہ کمیٹی برائے کاروباری طبقہ کی سماجی ذمہ داری کے چیئرمین ومرکزی انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کے چیئرمین عبدالمجید امجد کے جواں سال صاحبزادے حافظ محمد زبیرامجد ایک المناک حادثے میں گزشتہ روز انتقال کر گئے ہیںمرحوم کو لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیامرحوم حافظ محمد زبیرامجد دینی ،سماجی اور کاروباری حلقوں میں ہر دلعزیز تھے جبکہ وہ معروف سماجی تنظیم قومی رابطہ کو نسل پاکستان کے جوائنٹ سیکرٹری بھی تھے مرحوم کے نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی ،کاروباری اور دینی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ